-
کویت کے رکن پارلیمنٹ کی جانب سے ایران کے رہبر کی قدردانی
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۷کویت کے ایک رکن پارلیمنٹ نے رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی کرتے ہوئے آپ کے نظریات کو مسلمانوں میں اتحاد کا ضامن قرار دیا ہے۔
-
تہران کی دینی درس گاہوں کے اساتذہ اور طلبا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۰تہران کی دینی درس گاہوں کےاساتذہ اور طالب علموں نے ہفتے کے دن رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
علی عسگری آئی آر آئی بی کے نئے سربراہ
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے ایک فرمان جاری کر کے عبدالعلی علی عسگری کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے
-
سماجی اور اخلاقی سلامتی کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے معاشرے کی سماجی اور اخلاقی سلامتی کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کی عظیم الشان مناسبت کے موقع پراسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف عہدیداروں، تہران میں مقیم مختلف اسلامی ممالک کے سفیروں اور شہداء کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایرانی حکام اور اسلامی ملکوں کے سفراء کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۹عید مبعث رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے ایرانی حکام اور عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفراء نیز مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے عوام کی ایک بڑی تعداد نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
جنوبی کوریا کی صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور جنوبی کوریا کے تعلقات کو امریکہ کی دشمنی اور پابندیوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔
-
معلمین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے آئندہ نسل، بچوں اور نوجوانوں کی ایسی تربیت کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے کہ وہ دینی عزت و شرف اور مستقل تشخص کے مالک ہوں ۔
-
فلسطینی قوم کی حمایت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۴تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ نے ایک وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رمضان عبداللہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۷رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں مغربی محاذ، اسلامی محاذ کے ساتھ وسیع اور بھرپور جنگ کے ذریعے علاقے پر تسلط حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔