-
دنیا کی کوئی بھی طاقت ایران کو مفلوج کرنے کی طاقت نہیں رکھتی : رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت ایران کو مفلوج کرنے کی طاقت نہیں رکھتی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کےمرقد مطھرمیں
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵عشرہ فجر کے موقع پررہبرانقلاب اسلامی نےآج حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
رہبر انقلاب امام خمینی (رہ) اور شہیدوں کے مزار پر۔ تصاویر/ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴عشرہ فجر کی مناسبت پر رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای مد ظلہ العالی، امام خمینی (رہ) کے مزار اور بہشت زہرا میں مدفون شہیدوں بالخصوص پلاسکو سانحہ میں جاں بحق ہونے نیز عراق و شام میں مزارات مقدسہ کی حفاظت کرنے والے شہداء ’’مدافعین حرم‘‘ کی قبور پرفاتحہ خوانی کے لئے حاضر ہوئے۔
-
رہبرمعظم انقلاب اسلامی: پلاسکوسانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری قابل تحسین
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں پلاسکوعمارت کے سانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کو اپنے بہادر اور فداکار جوانوں کے پختہ عزم وہمت اور شجاعت پر فخر ہے۔
-
نبی اکرم (ص) کی زندگی سے ایک داستان
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹ولی امرالمسلمین (حفظ اللہ ) کی زبانی
-
رہبر انقلاب نے یوروپی طلبا کے نام بھیجا ایک پیغام
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپی ملکوں میں طلبہ کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے اکاونویں اجلاس کے نام پیغام میں فرمایا کہ نوجوانی اور طالب علمی انجن کی مانند انسان کی بڑے اہداف اور امنگوں کی تکمیل میں مدد کرتی ہے۔
-
پلاسکو سانحہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶رہبرانقلاب اسلامی نے تہران کے پلاسکو تجارتی کمپلیکس میں آتشزدگی کے سانحے کا شکار ہونے والے افراد کے اہل خاندان کو تعزیت پیش کرتے ہوئے سانحہ متاثرین کی ہرممکن مدد کا حکم دیا ہے
-
شریف یونیورسٹی کے ہونہار طالب علموں کی آرزو- ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷ولی امرالمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ) ہم سے عالمی علمی مقابلوں میں جیتے گئے میڈلز بطور تحفہ قبول فرمالیں
-
مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ - تصاویر
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۱رھبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، کابینہ کے اراکین، آیات عظام، علمای کرام ،ایران کی سیاسی و مذھبی شخصیات اور لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
مرحوم آیۃ اللہ رفسنجانی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۳جناب ہاشمی کے چلے جانے کے بعد اب مجھے کوئی اور شخصیت نظر نہیں آتی جس کے ساتھ اس تاریخ ساز دورانئے کے نشیب و فراز میں اس طولانی مدت تک میرے مشترکہ تجربات ہوں۔