SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • ایرانی پہلوان عالمی چیمپئن بن کر تہران واپس پہنچ گئے

    ایرانی پہلوان عالمی چیمپئن بن کر تہران واپس پہنچ گئے

    Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵

    ایران کی فری اسٹائل کشتی کے پہلوان کروئیشیا کے دارالحکومت زاگریب میں ہونے والے عالمی مقابلوں کی چیمپین شپ اپنے نام کرنے کے بعد جمعے کی شام تہران پہنچے

  • صدر مملکت کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    صدر مملکت کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانگی سے قبل صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پیر کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • ایران گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ؛ رہبر انقلاب اسلامی کی مبارکباد

    ایران گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ؛ رہبر انقلاب اسلامی کی مبارکباد

    Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے قومی ریسلنگ کو چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • ایران فری اسٹائل ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ؛ رہبر انقلاب اسلامی کی مبارکباد

    ایران فری اسٹائل ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ؛ رہبر انقلاب اسلامی کی مبارکباد

    Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی کشتی کی قومی ٹیم کی سن 2025 ورلڈ چیمپین شپ کے مقابلوں کی پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر خصوصی تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی : صیہونی حکومت کے جرائم سے نمٹنے کا راستہ بند نہیں ہے، معاشی اور سیاسی روابط منقطع کیجیے

    رہبر انقلاب اسلامی : صیہونی حکومت کے جرائم سے نمٹنے کا راستہ بند نہیں ہے، معاشی اور سیاسی روابط منقطع کیجیے

    Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۱۱

    رہبر انقلاب اسلامی نےصدر مملکت مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں ملعون صیہونی حکومت کے بے شمار جرائم کا ذکر کیا۔

  • رہبر کے سامنے زیارت امین اللہ ، ایک روح پرور منظر

    رہبر کے سامنے زیارت امین اللہ ، ایک روح پرور منظر

    Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸

    آج رہبر انقلاب کی موجودگی میں زیارت امین اللہ پڑھی گئی جس کے کچھ حصے پیش ہیں

  • عوام، حکام اور افواج کے مثالی اتحاد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    عوام، حکام اور افواج کے مثالی اتحاد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ بارہ روزہ مسلط کردہ جنگ کے دوران ایرانی عوام کی پوری طاقت اور اقتدار کے ساتھ استقامت نے پوری دنیا کے سامنے ایران کی عظمت وشوکت کو دوبالا کردیا ہے۔

  • اربعین اور پاکستانی زائروں کا درد

    اربعین اور پاکستانی زائروں کا درد

    Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۷

    ایران اپنے عروج پر، رہبر انقلاب اسلامی نے 12 روزہ مسلط کردہ جنگ میں شاندار کامیابی کا بتایا راز۔ دشمن ایران سے کیا چاہتا ہے؟ ایرانی قوم کے پاس ایسی کون سی طاقت ہے کہ جو سامراجی طاقتوں کے آنکھوں کا کانٹا بنی ہوئی ہے؟

  • ایران اپنے عروج پر

    ایران اپنے عروج پر

    Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۷

    ایران اپنے عروج پر، رہبر انقلاب اسلامی نے 12 روزہ مسلط کردہ جنگ میں شاندار کامیابی کا بتایا راز۔ دشمن ایران سے کیا چاہتا ہے؟ ایرانی قوم کے پاس ایسی کون سی طاقت ہے کہ جو سامراجی طاقتوں کے آنکھوں کا کانٹا بنی ہوئی ہے؟

  • قرآنی ہدایت اور رہبر انقلاب اسلامی کے حکم کے مطابق ایران کر رہا فوجی تیاری، جنرل فدوی

    قرآنی ہدایت اور رہبر انقلاب اسلامی کے حکم کے مطابق ایران کر رہا فوجی تیاری، جنرل فدوی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۷

    سپاہ پاسداران کے نائب سربراہ نے دوٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ قرآنی ہدایت اور رہبر انقلاب اسلامی کے حکم کے مطابق عسکری آمادگی کا عمل پوری قوت سے جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کے شہر
    ایران کے شہر" کاشان" کو دنیا کے تخلیقی شہروں میں شامل کر لیا گیا
    ۲۲ minutes ago
  • امریکہ میں پناہ گزینوں کو قبول کرنے کی حد میں بہت زیادہ کمی، سفید فاموں کو ترجیح
  • ہندوستان: آندھرا پردیش کے ایک مندر میں بھگدڑ سے 9 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
  • پاکستان سے غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی؛ طورخم سرحدی گزرگاہ کھل گئی
  • اسرائیلی وزیر کا اقدام قیدیوں کے خلاف انتہاپسندی کی علامت ہے : حماس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS