SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • عوام انتخابات میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں: رہبر انقلاب اسلامی

    عوام انتخابات میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں: رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے مجلس شورای اسلامی اور مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوتے ہی اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کو اسلامی نظام کی تقویت اور دشمن کی سازشوں کی ناکامی کا اہم ترین عامل قرار دیا۔

  • امریکہ ناقابل اعتماد: رہبرانقلاب اسلامی

    امریکہ ناقابل اعتماد: رہبرانقلاب اسلامی

    Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز صوبہ مشرقی آذربائجان کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات فرمائی۔

  • سامراجی محاذ کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید

    سامراجی محاذ کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آئندہ انتخابات کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے سامراجی محاذ کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے ۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے گھانا کے صدر کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے گھانا کے صدر کی ملاقات

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کی شام گھانا کے صدر جان درامانی ماہاما سے ملاقات میں سامراجی طاقتوں کے مفادات کو دنیا کے مختلف حصوں میں طرح طرح کی جنگوں اور بدامنی کا ذمہ دار قرار دیا ہے-

  • بائیس بھمن مطابق گیارہ فروری کے جلوسوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کی اپیل

    بائیس بھمن مطابق گیارہ فروری کے جلوسوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کی اپیل

    Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری کو نکالے جانے والے جلوسوں اور سات اسفند مطابق چھبیس فروری کو ہونے والے انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کریں۔

  • ایرانی قوم اپنی عزت اور شرف کے دفاع کے لئے پرعزم

    ایرانی قوم اپنی عزت اور شرف کے دفاع کے لئے پرعزم

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۹

    رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنی عزت اور شرف کا دفاع کرنے کے لئے کسی بھی حد کی قائل نہیں ہے۔

  •  قومی سلامتی ، معاشرے کی بنیادی ترین ضرورت : رہبر انقلاب اسلامی

    قومی سلامتی ، معاشرے کی بنیادی ترین ضرورت : رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے قومی سلامتی کو معاشرے کی بنیادی ترین ضرورت قرار دیا ہے۔

  • شہید کھلاڑیوں کے سلسے میں کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    شہید کھلاڑیوں کے سلسے میں کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۷

    رہبر انقلاب اسلام نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ دین اور انقلاب کی راہ میں اپنی جان فدا کرنا کسی خاص طبقے سے مخصوص نہیں ہے اور اس عظیم اور معنوی رقابت میں تمام طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے میجر جنرل محمد سلیمی کی وفات کی تعزیت

    رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے میجر جنرل محمد سلیمی کی وفات کی تعزیت

    Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر اور رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کر کے دیندار اور فرض شناس فوجی عہدیدار میجر جنرل محمد سلیمی کی وفات کی تعزیت پیش کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • بیس ہزار بچوں کی شہادت غاصب اسرائيلی حکومت کی بربریت کا واضح ثبوت: تحریک حماس
    بیس ہزار بچوں کی شہادت غاصب اسرائيلی حکومت کی بربریت کا واضح ثبوت: تحریک حماس
    ۴۱ minutes ago
  • کینیڈا کی ایران مخالف قرارداد سیاسی اور تخریبی: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
  • ہندوستان: نتیش کمارنے 10ویں بار بہار کے وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا
  • پاکستان: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 23 دہشت گرد ہلاک
  • شہباز شریف نے اعتراف کیا کہ میں نے لاکھوں جانیں بچائیں، امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS