SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں فرمایا ہے کہ ایران کی آگاہ اور پرعزم قوم نے مجلس شورائے اسلامی اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں بھرپور شرکت کر کے دنیا والوں کو دینی جمہوریت دکھا دی۔

  • سوئیس صدر کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    سوئیس صدر کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کے نزدیک سوئس حکومت کی کارکردگی کو مثبت قراردیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے اقتصادی تعاون کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • عوام انتخابات میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں: رہبر انقلاب اسلامی

    عوام انتخابات میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں: رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے مجلس شورای اسلامی اور مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوتے ہی اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کو اسلامی نظام کی تقویت اور دشمن کی سازشوں کی ناکامی کا اہم ترین عامل قرار دیا۔

  • امریکہ ناقابل اعتماد: رہبرانقلاب اسلامی

    امریکہ ناقابل اعتماد: رہبرانقلاب اسلامی

    Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز صوبہ مشرقی آذربائجان کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات فرمائی۔

  • سامراجی محاذ کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید

    سامراجی محاذ کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آئندہ انتخابات کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے سامراجی محاذ کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے ۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے گھانا کے صدر کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے گھانا کے صدر کی ملاقات

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کی شام گھانا کے صدر جان درامانی ماہاما سے ملاقات میں سامراجی طاقتوں کے مفادات کو دنیا کے مختلف حصوں میں طرح طرح کی جنگوں اور بدامنی کا ذمہ دار قرار دیا ہے-

  • بائیس بھمن مطابق گیارہ فروری کے جلوسوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کی اپیل

    بائیس بھمن مطابق گیارہ فروری کے جلوسوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کی اپیل

    Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۷

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری کو نکالے جانے والے جلوسوں اور سات اسفند مطابق چھبیس فروری کو ہونے والے انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کریں۔

  • ایرانی قوم اپنی عزت اور شرف کے دفاع کے لئے پرعزم

    ایرانی قوم اپنی عزت اور شرف کے دفاع کے لئے پرعزم

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۹

    رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنی عزت اور شرف کا دفاع کرنے کے لئے کسی بھی حد کی قائل نہیں ہے۔

  •  قومی سلامتی ، معاشرے کی بنیادی ترین ضرورت : رہبر انقلاب اسلامی

    قومی سلامتی ، معاشرے کی بنیادی ترین ضرورت : رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے قومی سلامتی کو معاشرے کی بنیادی ترین ضرورت قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۳۶ minutes ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS