-
بحریہ کو طاقتور بنائے جانے کا عمل جاری رکھے جانے کی ضرورت پرزور
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۲رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بحریہ کو طاقتور بنائے جانے کا عمل جاری رکھے جانے کی ضرورت زور دیا ہے
-
رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا مغربی ملکوں کے تمام نوجوانوں کے نام پیغام
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۷"آج شاید ہی کوئی شخص ہو جسے القاعدہ، طالبان اور اس منحوس سلسلے کی کڑیوں کی تشکیل، انھیں تقویت پہنچانے اور اسلحہ فراہم کرنے میں ریاستہائے متحدہ امریکا کے کردار کا علم نہ ہو۔"
-
تہران کے خطیب جمعہ کی عالمی سامراجی طاقتوں اور دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے پر تاکید
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۵تہران کے خطیب جمعہ نے عالمی سامراجی طاقتوں اور دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
رضاکار فورس بسیج سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ شروع ہو چکی ہے اور غرب اردن کے فلسطینی بھی اب اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور ہم فلسطینی عوام کا ہر حال میں دفاع کریں گے-
-
رہبر انقلاب اسلامی اور بولیویا کے صدر کی ملاقات، استقامت کی تقویت پر تاکید
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۰رہبر انقلاب اسلامی نے بولیویا کے صدر کے ساتھ ملاقات میں امریکی پالیسیوں کے مقابلے میں استقامت و پائیداری کے جذبے کی تقویت پر زور دیا ہے-
-
ایران اور شام کے وزرائے دفاع نے باہمی تعاون اور دفاعی تعلقات کا جائزہ لیا
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸ایران اور شام کے وزرائے دفاع نے دوطرفہ تعاون اور دفاعی روابط کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلام کے خط کے دائرے میں ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد میں پی ایم ڈی سے متعلق امریکی فریق کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ پی ایم ڈی اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں اعلی قومی سلامتی کونسل اور پارلمینٹ کے مراحل طے کرنے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے جو خط تحریر فرمایا ہے اس میں کچھ قیود لگی ہوئی ہیں کہ جن کی رعایت کی جائے گی۔
-
ایٹمی شعبے خاص طور پریورینیم کی افزودگی کے میدان میں ایران کی توانائیاں ایران سے مغرب کی دشمنی میں شدت کا باعث: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۹رہبرانقلاب اسلامی نے ایٹمی شعبے خاص طور پریورینیم کی افزودگی کے میدان میں ایران کی توانائیوں کو ایران سے مغرب کی دشمنی میں شدت کا باعث قرار دیا ہے۔
-
امریکہ ایران کا سب سے بڑا دشمن ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۹رہبر انقلاب اسلامی نے امریکہ کو ایران کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا ہے-
-
اسٹوڈنٹس آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے
Nov ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۲عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن تیرہ آبان کی مناسبت سے اسٹوڈنٹس آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔