SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • علاقائی مسائل کے بارے میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے: رہبر انقلاب اسلامی

    علاقائی مسائل کے بارے میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے: رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے علاقے میں امریکا اور ایران کے مقاصد میں ایک سو اسّی درجے کا فرق قراردیتے ہوئے فرمایا ہے کہ علاقائی مسائل کے بارے میں امریکا کےساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا خط  ساری ایرانی قوم کا موقف

    رہبر انقلاب اسلامی کا خط ساری ایرانی قوم کا موقف

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۱

    تہران کے خطیب جمعہ نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خط کو پوری ایرانی قوم کا موقف قراردیا ہے

  • صدر مملکت نے رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائیوں اور حمایتوں کا شکریہ ادا کیا ہے

    صدر مملکت نے رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائیوں اور حمایتوں کا شکریہ ادا کیا ہے

    Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی مذاکرات اور اس کے بعد کے مراحل میں رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائیوں اور حمایتوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • جان کیری کی ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کی الٹی تعبیر

    جان کیری کی ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کی الٹی تعبیر

    Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷

    جان کیری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ ایٹمی تجربات کی روک تھام کے معاہدے c t b tمیں ہونا چاہتا ہے-

  • ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے صدر ایران کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط

    ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے صدر ایران کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط

    Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت کے نام خط میں جامع ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد اور مشترکہ ایکشن پلان کے سلسلے میں ضروری ہدایات جاری کی ہیں۔

  • مختلف میدانوں میں ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری رہنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    مختلف میدانوں میں ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری رہنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کے مختلف میدانوں میں ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری رہنے پر تاکید کرتے ہوئے مثالی ذہانت رکھنے والے ملک کے نوجوانوں کو عظیم سرمایہ قرار دیا ہے۔

  • بڑی طاقتوں کے مقابلے میں ایران کی کامیابی رہبر انقلاب اسلامی کی مرہون منت ہے، صدر حسن روحانی

    بڑی طاقتوں کے مقابلے میں ایران کی کامیابی رہبر انقلاب اسلامی کی مرہون منت ہے، صدر حسن روحانی

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۰

    صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جامع ایٹمی معاہدے میں دنیا کی چھے بڑی طاقتوں کے مقابلے میں ایران کی کامیابی کو رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائیوں اور ایرانی قوم کے اتحادویکجہتی کا مرہون منت قرار دیا ہے۔

  • جنرل حسین ہمدانی کی شہادت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    جنرل حسین ہمدانی کی شہادت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۵

    رہبرانقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں جنرل حسین ہمدانی کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، رہبر انقلاب اسلامی

    امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے بے شمار نقصانات ہیں اس لئے امریکا سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

  • فلسطین سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے مواقف کی قدردانی

    فلسطین سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے مواقف کی قدردانی

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کی تحریک مزاحمت کی حمایت سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۵ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS