SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • فلسطینی عوام کے حقوق اور استقامتی تحریک کی حمایت جاری رہے گی: ایران

    فلسطینی عوام کے حقوق اور استقامتی تحریک کی حمایت جاری رہے گی: ایران

    Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نہ ہی مذاکرات میں ایرانی عوام کے حقوق سے پیچھے ہٹیں گے اور نہ ہی فلسطینی عوام کے حقوق کو پامال ہونے کی اجازت دیں گے اور ہم فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے۔

  • امام خمینی رح کی 33 ویں برسی کے مراسم

    امام خمینی رح کی 33 ویں برسی کے مراسم

    Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵

    بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی رحلت کی 33 ویں برسی کے مرامسم میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا جبکہ ملک کے اعلی سول و فوجی حکام کے علاوہ مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں عوام نے ان مراسم میں شرکت کی۔ 

  • قائد انقلاب کے حالیہ خطاب پر عالمی ذرائع ابلاغ کا ردعمل

    قائد انقلاب کے حالیہ خطاب پر عالمی ذرائع ابلاغ کا ردعمل

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰

    بانی انقلاب اسلامی کی برسی پر انجام پانے والا قائد انقلاب کا رہنما خطاب عالمی ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بنا ہے اور وسیع پیمانے پر اس پر عالمی ردعمل سامنے آیا ہے۔

  • امام خمینی کی برسی کے اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    امام خمینی کی برسی کے اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • امام خمینی (رہ) کی برسی پر آج رہبر انقلاب کا براہ راست خطاب

    امام خمینی (رہ) کی برسی پر آج رہبر انقلاب کا براہ راست خطاب

    Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کو خطاب کریں گے۔

  • عالمی انقلابات کے درمیان اسلامی انقلاب اپنی مثال آپ ہے، یہ ناکام ہونے والا نہیں!

    عالمی انقلابات کے درمیان اسلامی انقلاب اپنی مثال آپ ہے، یہ ناکام ہونے والا نہیں!

    Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امام خمینی (رہ) اس اسلامی نظام کے روح رواں تھے۔

  • خمینی بت شکن کی برسی پر قائد انقلاب کا براہ راست خطاب

    خمینی بت شکن کی برسی پر قائد انقلاب کا براہ راست خطاب

    Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کو خطاب کریں گے۔

  • قم کو قم بنانے میں حضرت معصومہ علیہا سلام کا کردار۔ ویڈیو

    قم کو قم بنانے میں حضرت معصومہ علیہا سلام کا کردار۔ ویڈیو

    Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵

    ایران کا مقدس شہر قم قدیم زمانے سے ملکی اور عالمی سطح پر خاص شہرت کا حامل رہا ہے اور اسکی وجہ اس شہر میں ہونے والی علمی سرگرمیاں اور وہاں پر عظیم المرتبت اور جید علماء کا وجود ہے جنہیں کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کے مقناطیسی وجود مبارک نے اپنی جانب کھینچا ہے۔ آپؑ کی عظمت و اہمیت اور قم کے قم ہونے میں آپ کے کردار کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا بیان ملاحظہ کیجیئے!

  • امام خمینی بت شکن کو ہم سے بچھڑے ہوئے 33 برس ہو گئے

    امام خمینی بت شکن کو ہم سے بچھڑے ہوئے 33 برس ہو گئے

    Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵

    بانی انقلاب اسلامی سید روح اللہ موسوی الخمینی کی 33 ویں برسی کو عقیدت و احترام سے منانے کی تیاری جاری ہے۔

  • آیت اللہ اعرافی کی پوپ فرانسس سے ملاقات، رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام دیا+ ویڈیو

    آیت اللہ اعرافی کی پوپ فرانسس سے ملاقات، رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام دیا+ ویڈیو

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۲

    ایران کے حوزہ علمیہ کے منتظم اعلی آیت اللہ اعرافی نے اپنے دورہ اٹلی کے دوران پوپ فرانسس سے ملاقات کی۔

Show More

خاص خبریں

  • یومِ اقبال پر صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا خراجِ عقیدت
    یومِ اقبال پر صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا خراجِ عقیدت
    ۱۳ minutes ago
  • موجودہ حالات میں امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں: عراقچی
  • آر ایس ایس ملک کے عوام کو مذہب، ذات اور صوبوں میں بانٹنے کی سازش کر رہی ہے: راہل گاندھی
  • لبنانی وزیرِاعظم اور مصری وزیرِ خارجہ کا خطے کی صورتحال پر ٹیلی فونک رابطہ
  • امریکا میں ایک ساتھ 700 پروازیں ہوئیں منسوخ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS