ملکی حکام، غیرملکی سفیروں کی آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i418419-ملکی_حکام_غیرملکی_سفیروں_کی_آج_صبح_رہبر_معظم_انقلاب_اسلامی_سے_ملاقات
آج صبح حسینہ امام خمینیؒ میں مختلف ملکی حکام، دوسرے ممالک کے نمائندوں اور سفیروں نے رہبر معظم انقلاب اسلام امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱ Asia/Tehran
  • ملکی حکام، غیرملکی سفیروں کی آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

آج صبح حسینہ امام خمینیؒ میں مختلف ملکی حکام، دوسرے ممالک کے نمائندوں اور سفیروں نے رہبر معظم انقلاب اسلام امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

سحرنیوز/ایران: روزمبعث پیامبر گرامی اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ کی مناسبت سے آج صبح تہران کے حسینہ امام خمینیؒ میں ایرانی حکام، غیرملکی نمائندے ، سفراء اور مہمان  رہبر معظم انقلاب اسلامی امام خامنہ ای سے ملاقات کے لئے حاضر ہوئےجہاں پر وہ قرآن کے بین الاقوامی مقابلوں  کے علاوہ  رہبر انقلاب کی زیارت سے بھی شرف یاب ہوں گے۔

 

تفصیلی خبر تھوڑی دیر میں....