SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • دعائے عرفہ اور رہبر انقلاب اسلامی کی نصیحت !

    دعائے عرفہ اور رہبر انقلاب اسلامی کی نصیحت !

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰

     رہبرانقلاب اسلامی، آیۃ اللہ خامنہ ای نے عرفہ کے دن کی مناسبت سے جوانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ميں جوانوں كو يہ نصيحت كرتا ہوں كہ اس دعا كے ترجمہ ميں غور كريں۔

  • حج کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام؛ امت اسلامیہ مغربی طاقتوں کی مداخلت اور شرانگیزی کے بالمقابل اٹھ کھڑی ہو

    حج کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام؛ امت اسلامیہ مغربی طاقتوں کی مداخلت اور شرانگیزی کے بالمقابل اٹھ کھڑی ہو

    Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے اس سال پیغام حج میں زور دے کر فرمایا: مسلم اقوام حالیہ ڈیڑھ سو سال میں عموما جارح مغربی طاقتوں کی طمع، دخل اندازی اور شرانگیزی کی زد پر رہی ہیں، مسلم امہ کو چاہئے کہ ماضی کی بھرپائی کرے اور اس زور زبردستی کا مقابلہ کرے۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج

    رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • بغیر پڑھے لکھے کچھ نہیں ہو سکتا! ۔ پوسٹر

    بغیر پڑھے لکھے کچھ نہیں ہو سکتا! ۔ پوسٹر

    Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰

    بغیر پڑھے لکھے کچھ نہیں ہوگا! کسی کو یہ نہیں سوچنا چاہئے کہ پڑھے لکھے بغیر ہم دین کی خدمت کر لیں گے، یہ نہیں ہو سکتا،بغیر پڑھے لکھے خدمت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا! (رہبر انقلاب اسلامی / 3/03/1990)

  • علمی جہاد ۔ پوسٹر

    علمی جہاد ۔ پوسٹر

    Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے تعلیم و تربیت پر ہمیشہ تاکید کی ہے اور بالخصوص مستقبل کی معمار نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت پر خاصا زور دیتے ہیں۔ آپ فرماتے ہیں: میں پیارے نوجوانوں کو ایک حقیقی جہاد کی دعوت دیتا ہوں۔جہاد صرف میدان جنگ میں جا کے لڑنے کا نام نہیں ہے۔علم و تحقیق کے میدان میں جد و جہد کرنا بھی ایک جہاد ہے۔ (23.12.2016)

  • رہبر انقلاب اسلامی نے فلسطینی مہاجرین کے پیغامات پر ان کا شکریہ ادا کیا

    رہبر انقلاب اسلامی نے فلسطینی مہاجرین کے پیغامات پر ان کا شکریہ ادا کیا

    Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے شام کے مہاجر کیمپوں میں آباد فلسطینیوں کے پیغامات پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • لا تعداد دشمنوں کے ہوتے ہوئے انقلاب اسلامی کی بقا کا راز۔ ویڈیو

    لا تعداد دشمنوں کے ہوتے ہوئے انقلاب اسلامی کی بقا کا راز۔ ویڈیو

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱

    یہ سوال اکثر ذہن میں آتا ہے کہ آخر ایران کا اسلامی انقلاب عالمی سطح پر سب سے زیادہ دشمنوں اور اپنے خلاف رچی جانے والی سازشوں کے ہوتے ہوئے کیونکر اپنی حیات کو جاری رکھے ہوئے ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ اگر کسی نظام کے زوال اور اسکی نابودی کے خواب دیکھے جاتے ہیں وہ ایران کا اسلامی نظام ہے؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ دشمن ایرانِ اسلامی کے ہیں اور سب سے زیادہ سازشیں اسی ملک اور اسی نظام کے خلاف رچی جاتی ہیں؟! اسکی بقا کی وجہ جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیئے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام، احمد جبرائیل نے جہاد میں اپنی ساری زندگی وقف کر دی

    رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام، احمد جبرائیل نے جہاد میں اپنی ساری زندگی وقف کر دی

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ عوامی محاذ برای آزادی فلسطینی کے سربراہ احمد جبرئیل نے مقبوضہ سرزمین اور مظلوم فلسطینی قوم کے لئے جد و جہد میں اپنی ساری عمر وقف کر دی۔

  • حجت الاسلام ’’محسنی اژہ ای‘‘ ایران کے سربراہ عدلیہ منصوب

    حجت الاسلام ’’محسنی اژہ ای‘‘ ایران کے سربراہ عدلیہ منصوب

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکمنامے کے ذریعے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای کو عدلیہ کے سربراہ کے طور پر منصوب کیا ہے۔

  • عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)

    عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آیت اللہ ڈاکٹر بہشتی کے یوم شہادت اور ایران میں عدلیہ کے قومی دن کے موقع پر عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں سے خطاب فرمایا۔ اس موقع پر آپ نے حالیہ انتخابات کو ایک ایسے شاندار اور عظیم کارنامے سے تعبیر کیا جسے ایرانی عوام نے انجام دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • کیا اسکولوں میں وندے ماترم پڑھنا لازمی ہونا چاہئے؟ یوگی کو ملک کی ترقی اور بچوں کا روشن مستقبل اسی میں نظر آتا ہے!
    کیا اسکولوں میں وندے ماترم پڑھنا لازمی ہونا چاہئے؟ یوگی کو ملک کی ترقی اور بچوں کا روشن مستقبل اسی میں نظر آتا ہے!
    ۱۳ minutes ago
  • ظلم سے فرار، سمندر میں فنا: روہنگیا مسلمانوں کا ایک اور المیہ
  • پاکستان: سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری
  • جنوبی لبنان پر دہشت گرد صیہونی فوج کے حملے بدستور جاری
  • ہندوستان: ریاست بہار میں دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ کل، عوام میں جوش و خروش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS