اعلیٰ حکام کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i403836-اعلیٰ_حکام_کی_قائد_انقلاب_اسلامی_سے_ملاقات_تصاویر
آج بروز منگل مطابق ۱۰ رمضان المبارک کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، اسپیکر محمد باقر قالیباف، عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام محسنی اژہ ای اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی عہدے داروں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲ Asia/Tehran
  • اعلیٰ حکام کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر