-
دعائے عرفہ اور رہبر انقلاب اسلامی کی نصیحت !
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰رہبرانقلاب اسلامی، آیۃ اللہ خامنہ ای نے عرفہ کے دن کی مناسبت سے جوانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ميں جوانوں كو يہ نصيحت كرتا ہوں كہ اس دعا كے ترجمہ ميں غور كريں۔
-
حج کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام؛ امت اسلامیہ مغربی طاقتوں کی مداخلت اور شرانگیزی کے بالمقابل اٹھ کھڑی ہو
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے اس سال پیغام حج میں زور دے کر فرمایا: مسلم اقوام حالیہ ڈیڑھ سو سال میں عموما جارح مغربی طاقتوں کی طمع، دخل اندازی اور شرانگیزی کی زد پر رہی ہیں، مسلم امہ کو چاہئے کہ ماضی کی بھرپائی کرے اور اس زور زبردستی کا مقابلہ کرے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
بغیر پڑھے لکھے کچھ نہیں ہو سکتا! ۔ پوسٹر
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰بغیر پڑھے لکھے کچھ نہیں ہوگا! کسی کو یہ نہیں سوچنا چاہئے کہ پڑھے لکھے بغیر ہم دین کی خدمت کر لیں گے، یہ نہیں ہو سکتا،بغیر پڑھے لکھے خدمت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا! (رہبر انقلاب اسلامی / 3/03/1990)
-
علمی جہاد ۔ پوسٹر
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰رہبر انقلاب اسلامی نے تعلیم و تربیت پر ہمیشہ تاکید کی ہے اور بالخصوص مستقبل کی معمار نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت پر خاصا زور دیتے ہیں۔ آپ فرماتے ہیں: میں پیارے نوجوانوں کو ایک حقیقی جہاد کی دعوت دیتا ہوں۔جہاد صرف میدان جنگ میں جا کے لڑنے کا نام نہیں ہے۔علم و تحقیق کے میدان میں جد و جہد کرنا بھی ایک جہاد ہے۔ (23.12.2016)
-
رہبر انقلاب اسلامی نے فلسطینی مہاجرین کے پیغامات پر ان کا شکریہ ادا کیا
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷رہبر انقلاب اسلامی نے شام کے مہاجر کیمپوں میں آباد فلسطینیوں کے پیغامات پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
لا تعداد دشمنوں کے ہوتے ہوئے انقلاب اسلامی کی بقا کا راز۔ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱یہ سوال اکثر ذہن میں آتا ہے کہ آخر ایران کا اسلامی انقلاب عالمی سطح پر سب سے زیادہ دشمنوں اور اپنے خلاف رچی جانے والی سازشوں کے ہوتے ہوئے کیونکر اپنی حیات کو جاری رکھے ہوئے ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ اگر کسی نظام کے زوال اور اسکی نابودی کے خواب دیکھے جاتے ہیں وہ ایران کا اسلامی نظام ہے؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ دشمن ایرانِ اسلامی کے ہیں اور سب سے زیادہ سازشیں اسی ملک اور اسی نظام کے خلاف رچی جاتی ہیں؟! اسکی بقا کی وجہ جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام، احمد جبرائیل نے جہاد میں اپنی ساری زندگی وقف کر دی
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ عوامی محاذ برای آزادی فلسطینی کے سربراہ احمد جبرئیل نے مقبوضہ سرزمین اور مظلوم فلسطینی قوم کے لئے جد و جہد میں اپنی ساری عمر وقف کر دی۔
-
حجت الاسلام ’’محسنی اژہ ای‘‘ ایران کے سربراہ عدلیہ منصوب
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکمنامے کے ذریعے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای کو عدلیہ کے سربراہ کے طور پر منصوب کیا ہے۔
-
عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آیت اللہ ڈاکٹر بہشتی کے یوم شہادت اور ایران میں عدلیہ کے قومی دن کے موقع پر عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں سے خطاب فرمایا۔ اس موقع پر آپ نے حالیہ انتخابات کو ایک ایسے شاندار اور عظیم کارنامے سے تعبیر کیا جسے ایرانی عوام نے انجام دیا ہے۔