SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • رہبر انقلاب اسلامی نے قیدیوں کو دی عیدی، سزائیں معاف اور کم ہوئیں

    رہبر انقلاب اسلامی نے قیدیوں کو دی عیدی، سزائیں معاف اور کم ہوئیں

    May ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید الفطر کی مناسبت پر 3721 قیدیوں کی سزائیں معاف کرنے یا کم کرنے پر موافقت کر دی ہے۔

  • بحر سے نہر تک پورا فلسطین آزاد ہونا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    بحر سے نہر تک پورا فلسطین آزاد ہونا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مغربی حکومتوں کو فلسطینوں کے ساتھ ہونے والے ظلم اور ان کی سرزمین پر غاصبانہ قبضے کا اصل ذمہ دار قرار دیتے ہوئے مسئلہ فلسطین کے تعلق امت اسلامیہ کی بیداری اور اتحاد پر زور دیا ہے.

  • عالمی یوم قدس پر رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب

    عالمی یوم قدس پر رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب

    May ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴

    عالمی یوم قدس کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔

  • ملک کی یونیورسیٹیوں کے طلباء  سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    ملک کی یونیورسیٹیوں کے طلباء سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • طلبہ اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    طلبہ اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ماہ رمضان میں طلبہ کے ساتھ ہونے والے اپنے سالانہ جلسے میں شرکت فرمائی۔ اس سال آپ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایران کی یونیورسٹیوں کے طلباء اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں کو خطاب کیا۔

  • امریکا کو ہر حال میں عراق و شام سے نکلنا ہوگا: رہبر انقلاب اسلامی/  تفصیلی خبر

    امریکا کو ہر حال میں عراق و شام سے نکلنا ہوگا: رہبر انقلاب اسلامی/ تفصیلی خبر

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ آج پوری دنیا کی اقوام امریکا سے نفرت کرتی ہیں اور امریکا کو عراق اور شام سے ہر حال میں نکلنا ہوگا۔

  • جذبہ ایثار و قربانی کی مثال ہے خدمت مومنانہ+ ویڈیو

    جذبہ ایثار و قربانی کی مثال ہے خدمت مومنانہ+ ویڈیو

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸

    پندرہ شعبان کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے اپنے خطاب میں فرمایا تھا کہ ماہ مبارک رمضان میں معاشرے کے ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لئے خدمت مومنانہ کے زیرعنوان ایک ملک گیر مہم چلائی جائے تاکہ غریبوں اور ضرورتمندوں کی مدد ہو سکے-

  • عراق اور شام سے امریکہ کو نکلنا ہی پڑے گا: رہبرانقلاب اسلامی

    عراق اور شام سے امریکہ کو نکلنا ہی پڑے گا: رہبرانقلاب اسلامی

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۴

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج بروز اتوار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے طلباء و طالبات اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے اپنے خطاب میں امریکہ سے نفرت و بیزاری کی وجہ کو دنیا کے ممالک خاص طور سے افغانستان، عراق اور شام میں جنگ کی آگ کو بھڑکانا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ واضح طور پر کہتا ہے کہ شام میں اس کی فوج ہے اس لئے کہ وہاں تیل ہے۔ تاہم عراق اور شام میں امریکہ نہیں رہ سکتا اور اسے ان ممالک سے نکلنا ہی پڑے گا۔

  •  حضرت علیؑ ایک دن بھی خانہ نشین نہیں ہوئے

    حضرت علیؑ ایک دن بھی خانہ نشین نہیں ہوئے

    May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰

    امیرالمومنین حضرت امام علیؑ ایک دن کے لئے بھی خانہ نشین نہیں ہوئے بلکہ اپنے وظیفے کو انجام دیا۔۔

  •  امیرالمومنین حضرت علیؑ کی حکومت کی خصوصیات

    امیرالمومنین حضرت علیؑ کی حکومت کی خصوصیات

    May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰

    ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے خطابات سے اقتباس

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: بہار میں دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم
    ہندوستان: بہار میں دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم
    ۴ hours ago
  • آر ایس ایف کے مظالم پر عالمی خاموشی ناقابلِ قبول ہے، سوڈان
  • ایران کی طرف سے امریکہ کو کوئی پیغام نہیں بھیجا گیا ہے: لاریجانی
  • ہندوستان: دہلی میں ایک کارروائی کے دوران 260 غیرملکی شہری گرفتار
  • پاکستان: ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS