SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی خطاب / مکمل ویڈیو

    ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی خطاب / مکمل ویڈیو

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج ایرانی قوم کو ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا جسے اردو ترجمے کے ساتھ نشر کیا گیا۔ یہ خطاب ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز کے موقع پر انجام پایا۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اسلامی جمہویہ ایران کے قیام کے دو سال بعد ہی عراق کے بعثی ڈکٹیٹر صدام نے سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ کی ایما پر31 شھریور 1359 ھجری شمسی مطابق ستمبر 1980 میں ایران کے خلاف ہوائی اور زمینی جنگ کا آغاز کر دیا تھا جو آٹھ سال تک جاری رہی۔

  • ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات ، رہبر انقلاب اسلامی کاخطاب

    ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات ، رہبر انقلاب اسلامی کاخطاب

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران پر عراقی جارحیت کے دوران اصل فریق صدام اور بعث پارٹی نہیں تھی بلکہ اصل فریق اور مد مقابل امریکہ جیسی طاقتیں تھیں جنھیں اسلامی انقلاب سے کاری ضرب لگی تھی ۔

  • اطلاع : رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب

    اطلاع : رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز اور قومی، علاقائی اور عالمی صورتحال کے تناظر میں کل بروز پیر، عوام سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔

  • رسول اسلام کی شان میں گستاخی کی مذمت

    رسول اسلام کی شان میں گستاخی کی مذمت

    Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • رہبرانقلاب اسلامی کا محکمہ تعلیم و تربیت کے اعلی عہدیداروں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب

    رہبرانقلاب اسلامی کا محکمہ تعلیم و تربیت کے اعلی عہدیداروں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کو محکمہ تعلیم و تربیت اور اسکولوں کے اعلی عہدیداروں کے سالانہ اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا۔

  • امارات نے عالم اسلام سے غداری کی ہے

    امارات نے عالم اسلام سے غداری کی ہے

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • امارات اسرائیل تعلقات پائیدار نہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    امارات اسرائیل تعلقات پائیدار نہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امارات نے عالم اسلام، عرب قوموں، خطے کے ملکوں اور فلسطینیوں کے ساتھ خیانت کی ہے۔ ۔

  • مجلس شام غریباں !

    مجلس شام غریباں !

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، ہندوستان اور عراق سمیت دنیا کے تقریبا تمام ممالک میں کل رات حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی یاد میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شب عاشور کی مجلس

    رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شب عاشور کی مجلس

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱

    رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شب عاشور کی مجلس منعقد ہوئی۔

  •  دوسری مجلس / رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا

    دوسری مجلس / رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳

    حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محرم الحرام کی آٹھویں شب کی مجلس عزا منعقد ہوئی۔

Show More
خاص خبریں
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    ۲ hours ago
  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی  کا انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS