-
ایک ذاکر، ایک عزادار، کروڑوں ناظر !
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اس سال مجالس کا سلسلہ قدیمی روایت سے ذرا ہٹ کے ایک الگ اور مختلف انداز میں شروع ہوا ہے۔ اسکی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ذاکر اور خطیب کے علاوہ صرف رہبر انقلاب اسلامی تنہا مخاطب اور عزادار کے طور پر فرش عزا پر موجود رہیں گے۔
-
کابینہ کے اراکین سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
انسانی اقدار سب سے زیادہ امریکہ میں پامال ہو رہی ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے امریکہ کو معاشرہ سازی اور سماجی انتظام کے انسانی نظریات کی ناکامی کا مظہر قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ قتل و غارتگری، جنگ بھڑکانا اور بدامنی پیدا کرنا امریکی حکومت کے معمولات کا حصہ بن چکا ہے۔
-
حجت الاسلام تسخیری کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلام کا تعزیتی پیغام
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجاہد عالم دین اور اسلام و شیعیت کی زبان گویا حجت الاسلام والمسلمین محمد علی تسخیری کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایران سے امریکہ کی دشمنی کا آغاز کب ہوا ؟
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرماتے ہیں کہ ایران سے امریکہ کی دشمنی کا آغاز 19 اگست 1953 کی بغاوت سے ہوا جو آج تک جاری ہے۔
-
عید الاضحیٰ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب / ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱رہبر انقلاب اسلامی نے آج بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمایا
-
دشمن کا مقصد حکومت کی ناکامی ہے، عاقل، جارح کی رضامندی کے لئے تسلیم نہیں ہوتا
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکی پابندیاں بظاہر تو اسلامی جمہوری نظام کے خلاف ہیں لیکن حقیقت میں یہ ملت ایران کے خلاف ہیں اور ایک جرم ہے-
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں، سنگین مجرمانہ اقدام ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو سنگین مجرمانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۳رہبر انقلاب اسلامی آج بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
عید الاضحیٰ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷رہبر انقلاب اسلامی کل بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔