-
کورونا کے خلاف مہم میں مغرب ناکام رہا: رہبر انقلاب (تفصیلی خبر)
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا کے مقابلے میں یورپ کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
مغربی ممالک کی مدیریت،سماجی فلسفہ اور اخلاق کے شعبوں میں شکست / خطاب
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۴رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح (بروز اتوار) کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اعلی قومی کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لینک کے ذریعہ شرکت کی۔ اس اجلاس میں کورونا سے متعلق مرکزی قومی کمیٹی کے اراکین کے علاوہ 31 صوبائی گورنروں نے بھی ویڈیو لینک کے ذریعہ شرکت کی۔
-
محنت کشوں کی قدردانی
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
سات پیداواری اداروں کے ساتھ رہبر انقلاب کی آن لائن گفتگو
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲بدھ کے روز ہفتہ محنت کشاں کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے سات پیداواری اداروں کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے تمام محنت کشوں کو ہفتہ محنت کشاں کی مبارک باد پیش کی۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پائیدار معیشت کے قیام میں معیاری پیداوار میں اضافے اور ویلتھ کری ایشن میں محنت کشوں کے کردار اور آجر و اجیر کے اپنے اپنے فرائض اور حقوق کی ادائیگی کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
محنت کش ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں، معیاری پیداوار بڑھائی جائے: رہبر انقلاب
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پائیدار معیشت کے قیام میں معیاری پیداوار میں اضافے اور ویلتھ کری ایشن میں محنت کشوں کے کردار اور آجر و اجیر کے اپنے اپنے فرائض اور حقوق کی ادائیگی کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
ایران، خدمت مومنانہ، کوئی بھوکہ نہ رہنے پائے + ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے حالیہ خطاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے معاشرے کے کچھ افراد کی زندگی سخت ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جن کے پاس توانائی ہے اور وہ مدد کر سکتے ہیں انہیں چاہئے کہ ضرورت مندوں کی مدد کے لئے وسیع مہم شروع کریں، خاص طور پر اس وقت جب رمضان المبارک کا مہینہ قریب ہے جو ایثار و قربانی اور انفاق و اطعام کا مہینہ ہے۔
-
حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی فضیلت، رہبر انقلاب اسلامی کی زبانی+ ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۳10 رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔
-
قرآن مجید کی تلاوت، رہبر انقلاب اسلامی کی روحانی آواز میں+ ویڈیو
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۱روایات میں ہے کہ رمضان المبارک قرآن مجید کی بہار کا مہینہ ہے۔ اس میں زیادہ سے زیادہ تلاوت کلام پاک اور دعاؤں کی تاکید کی گئی ہے۔ رمضان کے مبارک مہینے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خوبصورت لہجے میں تلاوت کلام پاک کا یہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
-
یوم اساتذہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا تہنیتی پیغام
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹رہبر انقلاب اسلامی نے منصفانہ اور مثالی دینی معاشر ے کے قیام کے لئے، اسلامی اور انقلابی اقدار کے مطابق بچوں اور نوجوانوں کی تربیت کو معلمین کا اہم ترین کارنامہ قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا وہ ویڈیو جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا + ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸جنگ کے میدان میں زخمی ہونے والے ایک جانباز سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی ملاقات کا ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔