صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
https://urdu.sahartv.ir/news/middle_east-i196337-صیہونی_فوجیوں_کے_ہاتھوں_ایک_اور_فلسطینی_کی_شہادت
صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۶ Asia/Tehran
  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت

صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا-

العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے بدھ کے روز غرب اردن میں فلسطینیوں پر فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی شہری کو شہید کر دیا- صیہونی فوجیوں نے اتوار کے روز بھی ایک فلسطینی جوان کو گولی مار کر شہید کر دیا تھا- فلسطینیوں نے منگل کے روز اس فلسطینی کے جلوس جنازہ میں وسیع پیمانے پر شرکت کی اور اسے غرب اردن میں سپرد خاک کیا-