روس کے بارے میں سی آئی اے کی رپورٹ سیاسی- ویکی لیکس
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i267040-روس_کے_بارے_میں_سی_آئی_اے_کی_رپورٹ_سیاسی_ویکی_لیکس
ویکی لیکس کے بانی نے اینٹرنیٹ کے ذریعے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت پر مبنی سی آئی اے کی رپورٹ صرف ایک پریس ریلیز ہے جس کا مقصد سیاسی فائدہ حاصل کرنا ہے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹ Asia/Tehran