بحرین میں انسانی حقوق کی سر عام خلاف ورزی کی جارہی ہے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i327386-بحرین_میں_انسانی_حقوق_کی_سر_عام_خلاف_ورزی_کی_جارہی_ہے_ویڈیو
بحرین میں انسانی حقوق کی کھلے عام خلاف ورزی کی جارہی ہے جس کا اندازہ اس ویڈیو کو دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱ Asia/Tehran

بحرین میں انسانی حقوق کی کھلے عام خلاف ورزی کی جارہی ہے جس کا اندازہ اس ویڈیو کو دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے۔

آل خلیفہ کے ایک فوجی افسر نے ایک گھر کی کھڑکی سے آنسو گیس کا گولہ فائر کیا اور پھر اپنے ساتھیوں سمیت پیچھے ہٹ گیا۔ کچھ دیر بعد گھر سے معصوم بچوں کے چیخنے کی صدا بلند ہوئی جسے ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے۔