ارومیہ دریا کی سیر
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i333247-ارومیہ_دریا_کی_سیر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۹ Asia/Tehran
  • ارومیہ دریا کی سیر

فوٹو گیلری

موسم گرما کے موقع پر بہت سے لوگ ایران کے مغربی صوبے آذربائیجان کا رخ کرتے ہیں جہاں ارومیہ دریا بہتا ہے۔ یہاں پر لوگ پانی میں اترتے ہیں اور تیراکی کرتے ہیں اور موسم گرما میں دریا کے ٹھنڈے پانی کا لطف اٹھاتے ہیں۔