سانحہ منیٰ کی یاد
https://urdu.sahartv.ir/news/news_2-i246949-سانحہ_منیٰ_کی_یاد
چوبیس ستمبر دوہزار پندرہ کے مناسک حج کے دوران سعودی حکام کی غفلت اور بد انتظامی کے باعث عید قربان کے دن چارسوچونسٹھ ایرانی حاجیوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔ یہ تصویریں پچھلے سال سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے ایرانی حاجیوں کے جلوس جنازے کی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۶ Asia/Tehran
  • سانحہ منیٰ کی یاد