مشھد مقدس میں شھدا کے جلوس جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
https://urdu.sahartv.ir/news/news_2-i248605-مشھد_مقدس_میں_شھدا_کے_جلوس_جنازہ_میں_ہزاروں_افراد_کی_شرکت
شام میں حضرت زینب (س) کے حرم مطہر کی حفاظت کرنے والے تین شھدا کے جلوس جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی یہ جلوس جنازہ آج صبح مشھد مقدس میں حرم مطهرحضرت امام رضا (ع) میں اختتام پذیر ہوا۔ شھید مرزا محمد غلامی اور سید خداداد موسوی شام کے صوبے حلب اور شهید مرتضی عطایی شام کے لاذقیه صوبے میں شھید ہوئے۔.
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۱ Asia/Tehran
  • مشھد مقدس میں شھدا کے جلوس جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت