فلسطین میں واپسی مارچ کا سلسلہ جاری- تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/news_pics-i326542-فلسطین_میں_واپسی_مارچ_کا_سلسلہ_جاری_تصاویر
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ کے روز واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )