-
یمن پر امریکی حملے عالمی امن کے لئے خطرہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن پر امریکی حملوں کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے بڑھ گئی
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
غزہ پٹی میں شیر خوار بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کا نیا سلسلہ مسلسل بیسویں روز بھی جاری رہا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔
-
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔
-
دہشت گرد صیہونی حکومت کی جیل سے 600 فلسطینی رہا، اسرائیل نے چوبیس فلسطینی بچوں کی رہائی روک دی
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۸قیدیوں کی آزادی کے ساتویں مرحلے میں جمعرات کو تقریبا ساڑھے چھے سو فلسطینی قیدی آزاد ہوئے۔
-
استقامت آخری فلسطینی قیدی کی رہائی تک ڈٹی رہے گی: زاہر جبارین
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے شہداء، قیدیوں اور زخمیوں کے امور کے انچارج زاہر جبارین نے غزہ کو مزاحمت کا قلعہ اور اس کے باشندوں کو ناقابل تسخیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ استقامت آخری فلسطینی قیدی کی رہائی تک ڈٹی رہے گی۔
-
غزہ میں ملبے تلے سے ایک سو بیس لاشیں نکالی گئيں
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸غزہ میں امدادی ٹیموں نے ملبے تلے سے ایک سو بیس فلسطینیوں کی لاشیں نکالنے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳غزہ میں جنگ بندی سمجھوتے کے نافذ ہونے کے باوجود غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ فوجی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت میں فلسطینی شہدا کی تعداد 47 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں صیہونی جارحیت میں شہداء و زخمیوں کی تعداد کے بارے میں تازہ رپورٹ شائع کی ہے اور اس کے مطابق شہیدوں کی تعداد سینتالیس ہزار سے بڑھ گئي ہے۔
-
استقامت کی کامیابی اور صیہونی حکومت کی ناکامی پر تاکید
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۷غزہ میں جنگ بندی کے ابتدائی مرحلے کو نافذ ہوئے تیسرےدن آج تمام تر مشکلات کے باوجود حماس نے صیہونی حکومت کی ناکامی اور فلسطینی استقامت کی کامیابی پر تاکید کی ہے۔