-
پاکستان؛ شرح سود میں کمی، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۲:۱۷اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی۔
-
پاکستان میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی برسی
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳پاکستان میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی آج برسی ہے اور اسی مناسبت سے پاکستانی حکام کی جانب سے الگ الگ بیانات جاری کئے گئے ہیں۔
-
پی ٹی آئی کا حکومت کے ساتھ مذاکرات پر رضامندی کا اظہار
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت کے ساتھ مذاکرات پر ایک بار پھر رضامندی کا اظہار کیا گيا ہے۔
-
کرم گرینڈ جرگہ ختم؟ پاراچنار ٹل مین روڈ 68 دنوں سے بند
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا ہے۔
-
پاکستان: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فردِ جرم عائد
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔
-
پاکستان میں کیسے امن قائم ہوسکتا ہے، علی امین گنڈاپور نے بتا دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ ہم دہشتگردی کو کنٹرول کرلیں گے، امن وامان وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے تاہم ہماری حکومت بھی امن وامان بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔
-
کراچی کے حوالے سے حکومت چھوڑدینے کا عندیہ؛ خالد مقبول صدیقی
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیوایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے حکومت کو چھوڑ دینے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
پاراچنار کے حالات کب تک کشیدہ رہیں گے؟
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱پاراچنار میں بچوں کی اموات، غذائیت کی کمی، کھانسی اور بخار کے پھیلاؤ کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
پاکستان کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہندوستانی پرواز کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۴دہلی سے جدہ جانے والی ہندوستانی ایئر لائن کی پرواز نے کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔
-
مدارس رجسٹریشن بل پر صدر پاکستان کے اعتراضات
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹پاکستان میں مدارس رجسٹریشن سے متعلق سوسائٹی رجسٹریشن بل پر صدر آصف علی زرداری کے اعتراضات سامنے آ گئے۔