-
شام سے پاکستانی زائرین کی واپسی
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۰شام میں بشار اسد کی حکومت کے سقوط کے بعد پھنس جانے والے تین سو اٹھارہ پاکستانی زائرین لبنان کے راستے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
فلسطین پر اسرائیلی مظالم اور شام پر بمباری کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲پاکستان کی سینیٹ نے فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
عمران خان، بشریٰ بی بی، شاہ محمود قریشی اوریاسمین راشد پر فرد جرم عائد
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ٹو کیس میں جبکہ شاہ محمود قریشی اوریاسمین راشد پر 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے الزام پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،7 دہشتگرد ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد امین جاں بحق ہو گیا۔
-
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان رابطے بحال
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶ذرائع کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کےلیے پارلیمنٹ کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات؟
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵حامد رضا کی مذاکرات کی تصدیق کے فورا بعد بیرسٹر گوہر کی تردید آگئی ہے۔
-
فلسطین اور شام سے اسرائیل کے مکمل انخلاء کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو سکتا: پاکستان
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷پاکستان نے شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شام کی صورتحال پر پاکستانی حکام کی میٹنگ
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸پاکستان کے اعلیٰ حکومتی عہدے داروں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں شام کی صورتحال اور دمشق سے پاکستانی شہریوں کی واپسی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی2 دہشتگرد ہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل (ڈی آئی) خان میں کارروائی کر کے معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو دہشتگرد کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلی۔
-
پاکستان: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔