-
پاراچنار کے عوام کی مشکلات میں اضافہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱پارا چنار شہر میں اشیائے خوردونوش، ادویات، ایندھن اور دیگر چیزوں کا مکمل فقدان ہے، اشیائے ضروریات نہ ملنے کی صورت میں شہری انتہائی مشکلات سے دو چار ہیں۔
-
شام کے حالات پر پاکستان کا بیان آیا سامنے، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور ہم شام کی وحدت، اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتے ہیں۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 22 دہشتگرد ہلاک 6 اہلکار جاں بحق
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا میں کئے گئے تین مختلف آپریشنز میں 22 دہشتگرد ہلاک اور 6 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
دینی مدارس سے متعلق بل پر حکومت اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنے؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا ہے کہ ہمارے لیے گزشتہ انتخابات دھاندلی کے الیکشن تھے۔
-
شام کے واقعات ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہیں: معروف پاکستانی تجزیہ نگار
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵شام میں صیہونی اور امریکی حکومت کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستانی میڈیا کے معتبر تجزیہ نگاروں نے کہا کہ اس ملک میں جو کچھ ہورہا ہے وہ دراصل اسلامی جمہوریہ ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔
-
اسلام آباد: شام کے واقعات نے دہشت گرد گروہوں کو مزید دلیر بنا دیا ہے/ ہم شام کے اقتدار اعلی کا تحفظ چاہتے ہیں
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸پاکستان نے شام کے حالات پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس ملک کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے تحفظ کے لئے عالمی سطح پر کوشش کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت 100 ملزمان پر فرد جرم عائد، عمر ایوب اور راجہ بشارت گرفتار
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔
-
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 5 دہشتگرد ہلاک 2 گرفتار
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ایک کارروائی کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
-
پاکستان کی جماعتوں نے شام کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی نئی سازش کی مذمت کی ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵پاکستان کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں پر مشتمل ملی یک جہتی کونسل نے شام میں دہشت گردی کی نئی لہر پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اسلامی ملکوں کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کی نئی سازشوں کی مذمت کی ہے۔
-
کالعدم ٹی ٹی پی کا سرغنہ رحیم اللہ عرف شاہد عمر ہلاک
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم سرغنہ رحیم اللہ عرف شاہد عمر افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے شرنگل میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔