-
ہم ایران کے ساتھ ہیں، پاکستان کے سابق صدر عارف علوی
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۶سابق پاکستانی صدر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے دنیا کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت میں ایران کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
ایران طاقتور ملک ہے اور اسرائیل کی جارحیت کا جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے: پاکستانی تجزیہ نگار
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴عالمی امور کے پاکستانی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ایران طاقتور ملک ہے اور اسرائیل کی جارحیت کا جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔
-
اسرائیل نے ایران پر جارحیت کر کے علاقائی امن کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
-
پاکستان: نئے چیف جسٹس کی آمد کے ساتھ ہی سابق چیف جسٹس کی روانگی
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰جسٹس یحییٰ آفریدی کے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھانے کے ساتھ ہی سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ترکش ایئرلائن کی پرواز نمبر ٹی کے 711 پر استنبول روانہ ہوگئے۔
-
پاکستان: خودکش حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق و زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس اور آرمی کی جوائنٹ چیک پوسٹ ’اسلم‘ پر خودکش حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت مذمت، پاکستان کی وزارت خارجہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف صیہونی فوجی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں مظلوم فلسطینیوں اور لبنان کے حق میں مظاہرے
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴کل جمعہ کے دن پاکستانی مسلمان نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آئے اور فلسطین اور لبنان میں صیہونی دہشت گرد حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاج کیا۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں قیدیوں کی وینز پر حملہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر قیدیوں تین وینز پر نامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا-
-
پاکستان: دہشت گردوں کا ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶پاکستان کے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان: بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔