-
پاکستان کے چیف جسٹس کی تعیناتی
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۳:۱۲صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی۔ گزشتہ روز جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کیا تھا۔
-
پاکستان: لاہور کی فضا میں آلودگی مزید بڑھ گئی
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹لاہور کی فضا میں آلودگی مزید بڑھ گئی جس سے صحت سے متعلق خطرات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳فلسطین کی حمایت میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
پاکستان میں چھبیسویں آئینی ترمیم
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۳:۳۱پاکستان میں صدر آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد چھبیسویں آئینی ترمیم نافذ ہوگئی ہے
-
یحیی سنوار کی شہادت جنگ غزہ میں صیہونی حکومت کی شکست رقم کرےگی، حافظ نعیم الرحمان
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴یحیی السنوار کی شہادت کے بعد پاکستان کے مذہبی اور سیاسی عمائدین نے رد عمل دکھاتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سنوار کی شہادت، غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی شکست رقم کر دے گی۔
-
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو دے دی شکست
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو ایک سو باون رن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔
-
پاکستانی اسپنر ساجد خان کا نیا ریکارڈ
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹پاکستان اور انگلینڈ کےمابین جاری ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی بولر ساجد خان نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
-
مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام عدالتی اصلاحات پر متفق ؟
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق رائے کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج پھر بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس میں رکن ممالک نے نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق کرتے ہوئے اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کئے۔
-
آئینی ترمیم کے مسودے پر بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمٰن میں اتفاق، تحریک انصاف کی قیادت نے سر جوڑ لیے
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے مسودے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور ان کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے، پیپلز پارٹی نے بھی ہمارے تجویز سے ملتا جلتا مسودہ تیار کیا ہے۔