-
سینیٹر راجا ناصرعباس جعفری کا رہبرانقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کے حوالے سے خصوصی انٹرویو
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۳:۰۰پاکستان: مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے رہبر انقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کے حوالے سے کیا تاثرات دکھائے؟
-
فاروق عبداللہ کی پاک ہند بات چیت کے بارے میں خوش گمانی
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے ہندوستان اور پاکستان فائدہ اٹھاتے ہوئے دو طرفہ مسائل پر بات چیت کریں گے۔
-
پاکستان: کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ؛ تین ہلاک سترہ زخمی + ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں تین افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے۔
-
نیتن یاہو نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ پیش کیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ یہ ملین مارچ کسی جماعت کا نہیں بلکہ اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کیلیے ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کے حوالے سے پاکستانی عوام کے تاثرات پر مبنی ویڈیوز
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۸رہبر انقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کو سننے کے بعد پاکستانی عوام نے کیا تاثرات دکھائے؟ آئیے یہ ویڈیوز دیکھیں۔
-
خیبرپختونخوا: فائرنگ سے ایف سی کے7 اہلکار جاں بحق 2 زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳جان بحق اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کو سی ایم ایچ ٹل روانہ کردیا گیا ۔
-
اسرائيل پر ایران کے جوابی میزائل حملے جائز اور قانونی تھے: مولانا فضل الرحمن
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما نے فلسطینیوں کی مدد اور صیہونی حکومت کا مقابلہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی موقف کو سراہتے ہوئے اسرائيل پر ایران کے جوابی میزائل حملے کو جائز اور قانونی قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز اور مبینہ دہشتگردوں میں فائرنگ 6 فوجی اہلکار جاں بحق، 8 دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸شمالی وزیرستان اور سوات میں سیکورٹی فورسز اور مبینہ دہشتگردوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ میں 6 فوجی اہلکار جاں بحق جبکہ 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
اسلام آباد فوج کے حوالے
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲شنگھائی تعاون تنظیم ( ایسی سی او ) کانفرنس کے لیے وفاقی دارالحکومت میں پاک فوج کو سیکیورٹی ڈیوٹی کے لیے طلب کرلیا گیا۔
-
اسلام آباد کے ڈی چوک کے اطراف میں پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں، عمران خان کی بہنیں گرفتار
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲ڈی چوک کے اطراف میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہو رہی ہیں۔