-
پاکستانی فوج نے طالبان کے دو اہم کمانڈروں سمیت آثھ کو مار گرایا
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸پاکستان کی فوج نے دو اہم کمانڈروں سمیت آٹھ طالبان کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
جنوبی وزیرستان: پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ11 افراد زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 6 پولیس اہل کاروں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔
-
اسلام آباد میں ہنگامی حالات، پی ٹی آئی کے جلسے سے پہلے دھماکہ خیز اشیاء برآمد، پولیس کے پھولے ہاتھ پیر
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد میں آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، سنگجانی میں جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
-
پاکستان میں ایک بڑے دہشتگرد حملے کی کوشش ہويی ناکام
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں خوارجی دہشت گردوں کی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
-
پیرس پیرالمپکس: پاکستان کے حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸پاکستان کے حیدر علی نے پیرس پیرالمپکس میں ڈسکس تھرو میں کانسی تمغہ جیت لیا ہے۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نیب ترامیم بحال
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر متاثرین کی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کردیں۔
-
پاکستان میں یوم دفاع کی تقریبات
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶پاکستان بھر میں آج یوم دفاع و شہدا بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
پاکستانی فوج کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہيں ہے، آئی ایس پی آر
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہيں ہے اور وہ کسی بھی جماعت کی مخالف یا حامی نہيں ہیں
-
فوج کی تحویل میں نہ دیا جائے: عمران خان
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶پاکستانی تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے ممکنہ طور پر فوج کی تحویل میں دیے جانے کے خدشے کے تحت عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔
-
آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرنے کےلیے اقدامات کر رہے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کی شرائط پوری کرنے کیلئے اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے ۔