-
پنجاب؛ ہتک عزت بل پر دستخط
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۲:۴۷پاکستان کے صوبہ پنجاب کے قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دیے اور اس طرح اب یہ قانون بن گيا ہے۔
-
ایران اور پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 17 جون کوہوگی
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴سعودی عرب میں کل ذی الحج کا چاند نظر آ یا تھا۔
-
پاکستان: چمن کے حالات خراب، ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر دھرنا بدستور جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چمن میں حالات معمول پر نہ آسکے جہاں تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال ہے جب کہ چمن دھرنے کے شرکا کا ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس کے باہر دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان کو بڑا جھٹکا، امریکہ سے شکست
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکہ نے پاکستان کو سپر اوور میں ہرا کر بڑا اپ سیٹ کر دیا۔
-
پاکستان؛ چمن میں حالات کشیدہ (ویڈیو)
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چمن میں جاری دھرنے کے دوران ہونے والی گرفتاریوں کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴پاکستان دو سال کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب ہو گیا ہے۔
-
پاکستان: نیب ترامیم کیس کی سماعت کا فیصلہ محفوظ
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ نے بانی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیس کی سماعت کی اور دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
-
چین کی مدد سے خلائی مشن کا مشترکہ پروگرام دونوں ممالک کی بہت بڑی کامیابی ہے: پاکستانی وزیراعظم
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷پاکستان کے وزیراعظم نے بیجنگ میں پاک چائنا فرینڈ شپ اینڈ بزنس ریسیپشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں دوست ممالک کی شراکت داری کو معاشی اہداف کے حصول کیلئے نتیجہ خیز بنائیں گے۔
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پاروجیکٹ کا مزید 2 سال تک بند رہنے کا امکان
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 969 میگاواٹ کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کو مکمل طور پر بند ہوئے 2 ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود تاحال اس مسئلے کی اصل وجہ اور حقیقت معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
-
شہید ابراہیم رئیسی بہت بڑے اسکالر اور سیاسی رہنما تھے: پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا۔