-
عمران خان کی مقبولیت کا اندازہ ہو گیا: جسٹس اطہر من اللہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷پاکستان کے سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترامیم کیس کی براہ راست نشریات کی درخواست مسترد کرنے سے متعلق اختلافی نوٹ جاری کردیا۔
-
سی پیک اب نئے دور میں داخل ہو رہا ہے: شہباز شریف
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین تعلقات کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک اب نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔
-
ہمیں علاقائیت اور قومیت کے نام پر تقسیم جارہا ہے: علامہ ناصر عباس
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سیاسی اور اقتصادی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے۔
-
پاکستانی وزیرِاعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۶پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے، وہ وفاقی وزراء کے ساتھ لاہور سے روانہ ہوئے ہیں۔
-
آج سے 7 جون تک پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کی پیش گوئی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۱پاکستان کے محکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث رواں ہفتے گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے۔
-
فلسطین ہمارے ڈی این اے (DNA) میں شامل ہے: سنیٹر مشاہد حسین سید
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰تہران میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح ) کی 35 ویں برسی کے موقع پرغزہ مظلوم اور پائیدار کے زیر عنوان ایک سیمینارمنعقد ہواجس میں دنیا کے کئی ممالک کی اہم شخصیات، سیاستدانوں اور علمائے کرام نے شرکت کی۔
-
بلوچستان: کوئلہ کی کان میں دم گھٹنے سے 11 کانکن جاں بحق
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سنجدی کی کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
کرکٹ میں سعودی عرب کی بڑھتی دلچسپی، ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے لئے کیا بڑا اعلان
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو آئندہ برس حج پر شاہی مہمان بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس سے بری
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کردیا۔
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں بڑی پیشرفت
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔