-
پاکستان کے چیف جسٹس کا برطانوی ہائی کمشنر کے بیانات پر ردعمل
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۲:۴۸پاکستان کے چیف جسٹس نے برطانوی ہائی کمشنر کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انیس سو ترپن میں ایران کی قانونی حکومت گرانے اور انیس سو سترہ کے بالفور اعلامیئے کو برطانیہ کے غلط اقدامات قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی، 28 افراد جاں بحق
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۷حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ بس کے ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ہوا، بس تربت سے کوئٹہ جا رہی تھی۔
-
پاکستان نے اسپین کے اقدام کو سراہا
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰پاکستان نے فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے اسپین کے اقدام کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے.
-
میاں محمد نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ کا بلامقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 23 دہشت گرد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
پاکستان کے قائم مقام صدر نے کہا کہ صوبے میں مناسب حصہ ملا تو پیپلز پارٹی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کابینہ میں شامل ہونے پر غور کرسکتی ہے۔
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲پاکستان کے قائم مقام صدر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے اپنی پارٹی کی جانب سے پنجاب حکومت میں شمولیت کا عندیہ دیا ہے۔
-
شہیدابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ پاکستان کے سچے دوست تھے: پاکستانی آرمی چیف
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں جنرل عاصم منیر نے 19 مئی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
-
چینی انجینئروں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی: پاکستان کا دعوی
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ چینی انجینئروں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی ہے۔
-
سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار جاں بحق
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیا۔
-
عمران خان اور نواز شریف ایک ہی ٹرین کے مسافر
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳مفتاح اسماعیل نے عمران خان اور میاں نواز شریف پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔