-
عمران خان اب ریاستی اداروں کے خلاف بیان نہیں دے سکتے
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۶اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کےافسران کے خلاف بیان بازی سے روک دیا ۔
-
ایران و پاکستان کا دہشتگردی، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام کیلئے مشترکہ اقدام
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
-
صیہونی حکومت ، غزہ میں بے پناہ جرائم و مظالم کے باوجود پوری طرح شکست کھا چکی ہے: صدر رئیسی
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کراچی یونیورسٹی میں اپنے خطاب میں کہا کہ علاقے کے بعض ممالک کے ساتھ صیہونی حکومت کے تعلقات بحال کرا کے اسے تحفظ فراہم کرنے کی امریکہ اور بعض مغربی ممالک کی کوششیں ناکام ہوگئي ہيں-
-
ایران کے صدر کی قائد اعظم کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱ایران کے صدر کی بانی پاکستان قائد اعظم کے مزار پر حاضری کے موقع پر ان کے ساتھ گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کراچی پہنچنے پر زبردست استقبال
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱ایران کے صدر کو خوش آمدید کہنے کے لیے شارع فیصل پر وزیر اعظم اور صدرِ پاکستان کی جانب سے بینرز آویزاں کیے گئے ہیں ۔
-
پی ٹی آئی نے بات چیت کا دروازہ کھلا رکھا ہے: بیرسٹر گوہر
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱پی ٹی آئی کا کہنا ہے سیاسی لوگ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کرتے اسی لئے ہم نے بات چیت کا دروازہ کھلا رکھا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات پر پاکستان نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵پاکستان اور ایران کے تعلقات تمام تر امریکی سازشوں کے باوجود روز بروز بہتر سے بہتر ہوتی جا رہی ہے۔
-
تہران اور اسلام آباد کے باہمی مفادات کو یقینی بنانے کے لیے قریبی رابطے جاری رہیں گے: مصدق ملک
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۲پاکستان کے وزير پٹرولیئم نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان ، تجارتی اور اقتصادی تعاون کو گہرا کرنے کے اہم مواقع پائے جاتے ہيں
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے صدرمملکت کا پرتپاک استقبال کیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے دورے کے دوسرے دن لاہور کا دورہ کیا
-
صدر ایران ابراہیم رئیسی سے آرمی چیف آف پاکستان کی ملاقات
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نےملاقات کی۔