-
سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲سینیٹ کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ قومی اسمبلی، سندھ اور بلوچستان اسمبلی میں ہوئی۔ تینوں ایوان کے ممبران نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
-
پاکستان: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف درخواست مسترد
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی، بنچ میں جسٹس اعجاز انور، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ، جسٹس شکیل احمد اور سید ارشد علی شامل ہیں ۔
-
پاکستان: سرکاری اخراجات کم کرنے کے لئے7 رکنی کمیٹی قائم
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سرکاری اخراجا ت کم کرنے کے لئے، ایک سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
-
عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی، جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف مجلس وحدت المسلمین کی توہین عدالت کی درخواست
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر مجلس وحدت المسلمین نے جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی روکے جانے پر زور، پاکستان کے صدر آصف علی زرداری
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲صدر پاکستان نے غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار ہمدردری کرتے ہوئے عالم اسلام کے حکمرانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کی مدد کرنے اور غاصب اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا خاتمہ کرانے کے لئے اپنی کوششیں تیز کریں۔
-
پاکستان:19 رکنی نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹19 رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، صدرپاکستان آصف زرداری نے ان سے عہدوں کا حلف لیا۔
-
تحریک انصاف کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج، متعدد رہنما اور اراکین اسمبلی گرفتار
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے خلاف سازش کی گئی، ایک دن تمام سازشیں بے نقاب ہوں گی۔
-
آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے حلف لیا۔
-
حکمراں اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری پاکستان کے 14 ویں صدر منتخب
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰حکمراں اتحاد کے امیدوار اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہوگئے۔
-
پاکستان: ایوان صدر میں کون براجمان ہو گا، فیصلہ چند گھنٹوں بعد
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴پاکستان کے 14 ویں صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔