-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق پاکستان کا بڑا فیصلہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۵پاکستان کی حکومت نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا-
-
مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ بن گئے
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئےہیں۔
-
مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں۔
-
سندھ اسمبلی: پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر منتخب
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان ووٹ لے کر اسپیکر اور ظہیر اقبال چنڑ ووٹ لیکر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔
-
پاکستان کے صدر کا انتخاب نو مارچ کو ہوگا
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰پاکستان میں صدر کا انتخاب 9 مارچ کو ہوگا، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن جلد شیڈول جاری کرے گا۔
-
ارکان سندھ اسمبلی کی حلف برداری کے موقع پر شیلنگ، لاٹھی چارج اور گرفتاریاں
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی کی حلف برداری کے موقع پرالیکشن میں دھاندلی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔
-
صیہونی حکومت کے مظالم کا سلسلہ بند کرایا جائے، عالمی عدالت انصاف سے پاکستان کی اپیل
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۷پاکستان نے عالمی عدالت انصاف سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے منظم جرائم اور مظالم کا سلسلہ بند کرائے۔
-
پاکستان: ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲پاکستان کی توانائی کمیٹی نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت ایک اجلاس میں ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھائے جانے کی منظوری دے دی ہے۔
-
سندھ اسمبلی کے باہراپوزیشن جماعتوں کا احتجاج
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) ، جماعت اسلامی ، جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم حقیقی نے 24 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔