-
سندھ اسمبلی کے باہراپوزیشن جماعتوں کا احتجاج
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) ، جماعت اسلامی ، جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم حقیقی نے 24 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔
-
سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لئے مراد علی شاہ کا نام فائنل
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لئے مراد علی شاہ کا نام فائنل کر لیا گیا۔
-
تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملک دشمنی کا ثبوت دیا: اسحاق ڈار
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملک دشمنی کا ثبوت دیا ہے۔
-
سابق کمشنر راولپنڈی اپنے بیان سے مکر گئے
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے بیان ریکارڈ کروا دیا، جس میں انہوں نے پریس کانفرنس والے بیانات پر قوم سے معافی مانگی ہے اور ندامت کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین کا پہلا اجلاس
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی کے نو منتخب ارکان کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا گيا ہے۔
-
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانےکااعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان: حکومت سازی پراتفاق کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت سازی پر اتفاق کے بعد آج اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، بینچ مارک کے ایس ای سو انڈیکس نوسو پچانوے پوائنٹس بڑھ گیا۔
-
تحریک انصاف کے آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے لیے چھیاسی آزاد اراکین کے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے۔
-
آصف زرداری صدرپاکستان، شہباز شریف وزیراعظم پاکستان
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلیے معاہدہ طے پاگیا، جس کے مطابق وزیراعظم ن لیگ کا اور صدر پیپلزپارٹی کا ہوگا۔
-
الیکشن کمیشن کے حکام کو سینیٹ میں بلایا جائے: علی ظفرکا مطالبہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر علی ظفر نے الیکشن کمیشن حکام کو سینیٹ میں بلانے کا مطالبہ کر دیا۔