-
قومی اور صوبائی اسمبلی کے آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
-
قانون سے کوئی بالاتر نہيں، نگراں وزیراعظم عدالت میں پیش ہوں: اسلام آباد ہائیکورٹ
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت پر نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر انہیں آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کر لیا گیا۔
-
پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شامل؟ پی ٹی آئی مرکز اور پنجاب میں حکومت بنائے گی: عمر ایوب کا دعوی
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے مل کر ملک کو معاشی اور سیاسی بحران سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ پی ٹی آئی نےمرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان: انتخابی دھاندلی کے خلاف بلوچستان میں 4 جماعتی اتحاد کی پہیہ جام ہڑتال
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱پہیہ جام ہڑتال کی کال چار جماعتی اتحاد بلوچستان نیشنل پارٹی، پشتون خوا میپ، نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی نےدی ہے۔
-
کمشنر راولپنڈی کے الزامات، الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔
-
الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج (ویڈیو)
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۶پاکستان میں الیکشن نتائج کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں اور رہنماؤں نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے۔
-
پیپلز پارٹی نے کمشنر راولپنڈی کے انکشافات پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کی چوری شدہ نشستیں فوراً واپس کی جائیں، پی ٹی آئی ترجمان
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی کے اعترافی بیان پر پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، نے اپنے ردعمل پر کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے بیان کے بعد چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں۔
-
میں نے الیکشن میں دھاندلی کی مجھے پھانسی دی جائے: کمشنر راولپنڈی
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہوگئے اور خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
سندھ اور بلوچستان میں حکومت بنانے کا آصف زرداری کا دعویٰ
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں بھی پیپلز پارٹی ہی حکومت بنائے گی۔