-
سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹پاکستان کی وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
-
سرحدی واقعات سے دشمن فائدہ اٹھا سکتے ہيں، پاکستان کے مذہبی رہنماؤں کا بیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶پاکستان کے مذہبی اور سیاسی رہنماؤں نے کہا ہے کہ سرحدی واقعات سے دشمن فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہيں۔
-
پاکستان اور ایران دو برادرممالک ہیں: صدر پاکستان
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ تہران و اسلام آباد کو دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایک دوسرے کےساتھ تعاون کرنا چاہئے۔
-
آیت اللہ محسن نجفی کی یاد میں تعزیتی مجلس کا انعقاد
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹ایران کے مقدس شھر قم میں آیت اللہ محسن نجفی کی یاد میں تعزیتی مجلس کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستان میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم کے دو ہیڈکوارٹرز شدید حملے میں تباہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵مختلف خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم (جیش العدل) کے دو اہم ہیڈکوارٹرز پر شدید میزائل اور ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
انتخابی نشان تبدیل نہیں ہو سکتا: الیکشن کمیشن
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشان کی تبدیلی سے متعلق بیان جاری کر دیا ہے۔
-
غزہ کے سلسلے میں ایران کی زبردست سفارتکاری قابل ستائش ہے: پاکستان
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹ایران میں پاکستان کے فوجی اتاشی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے سلسلے میں زبردست سفارتکاری کی اور خاموش نہيں بیٹھا رہا اور اس سلسلے میں رہبر انقلاب اور صدر ایران کے بیانات نیز ایرانی وزیر خارجہ کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔
-
بلے کے نشان سے متعلق سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳پاکستان سپریم کورٹ نے بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔
-
پاکستان: داعش کے 2 خودکش دہشت گرد گرفتار
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲پاکستان میں سیکورٹی اداروں نے دو سینیئر سیاستدانوں مولانا فضل الرحمن اور ایمل ولی خان پر خود کش حملوں کا منصوبہ ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے 2 چیف جسٹس مستعفی
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹جسٹس مظاہر کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔