-
پاکستان: غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر امریکا پر سخت تنقید
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۲:۴۹پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد امریکا کی جانب سے ویٹو کئے جانے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پی ٹی آئی کو بلا واپس مل گیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کا انتخابی نشان "بلا" بحال کر دیا۔
-
کوہاٹ میں دہشت گردانہ حملہ، تین پولیس اہلکاروں سمیت چار جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر کوہاٹ میں دس سے زائد دہشتگردوں کے حملے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے-
-
عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں راولپنڈی پولیس نے گرفتاری ڈال دی اور توشہ خانہ کیس میں ان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
-
مذہبی آزادی کی خلاف ورزی سے متعلق امریکی رپورٹ یکطرفہ، خود غرضانہ اور تعصب پر مبنی ہے: پاکستان
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ملکوں کی امریکی فہرست میں اپنے ملک کے نام کی شمولیت کو مسترد کرتے ہوئے امریکی رپورٹ کو تعصب کی بنیاد پر قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کے معروف عالم دین اور اتحاد بین المسلمین کے داعی علامہ شیخ محسن علی نجفی انتقال کر گئے
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲پاکستان میں حوزہ علمیہ جامعہ الکوثر کے بانی اور اس ملک کے معروف عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی آج اسلام آباد میں چوراسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان کا بڑا فیصلہ، سیاستدان اب تاحیات نااہل نہیں ہوں گے
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جو براہ راست نشر کیا گیا۔
-
سانحہ کرمان پر پاکستانی شخصیات کی تعزیت (ویڈیو)
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵اسلام آباد، کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں پاکستان کی ممتاز سیاسی و مذہبی شخصیات اور سینیئر غیر ملکی سفارتکاروں نے سانحہ کرمان کے شہدا کے لواحقین، ایران کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
سینیٹ سے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کی منظوری پر سیاسی جماعتوں کا رد عمل
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶سینیٹ سے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کی منظوری پر پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان نے کی کرمان کے دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱پاکستان کے وزیراعظم، وزیرخارجہ اور قومی اسمبلی کے اسپیکر نے الگ الگ پیغامات میں کرمان کے دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت کی ہے ۔