-
پاکستان: دہشت گردوں سے فائرنگ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی اہلکار جاں بحق
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲خیبرپختونخواہ کے ضلع وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔
-
پاکستان: غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے جامع حکمت عملی تیار
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰پاکستان کے وزیر داخلہ نے غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے ایک جامع حکمت عملی تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ میانوالی ائیر بیس حملے میں ملوث؟
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲میانوالی ائیر بیس پر حملے میں ہلاک دہشت گردوں سے امریکی ہتھیاروں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
مولانا فضل الرحمن قطر پہنچے، حماس کے رہنماوں سے ملاقات اورغزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴مولانا فضل الرحمن حماس کے رہنماوں سے اہم ملاقاتوں کے لئے قطر پہنچ گئے، وہ غزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ بھی کرسکتے ہیں۔
-
پاکستان نے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸ورلڈ کپ کے 35ویں میچ میں ڈی ایل میتھڈ کے تحت پاکستان نے 401 رنز بنانے والی نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔
-
پاکستان: میانوالی ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، 9 دہشت گرد ہلاک، طیاروں کو پہنچا نقصان
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق بروقت کارروائی کے نتیجے میں 9 دہشت گرد مارے گئے۔
-
پاکستان: عام انتخابات 8 فروری کو
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل تین رکنی بنچ نے ملک میں عام انتخابات 90 روز میں کرانے کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی نئی لہر، خوفناک دھماکوں میں 27 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر ڈی آئی خان میں پولیس پر حملوں اور یکے بعد دیگرے مختلف مقامات پر 2 دھماکوں میں 27 افراد جاں بحق اورپولیس اہل کاروں سمیت 21 افراد زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کو ہوں گے؟
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳سپریم کورٹ میں ملک میں عام انتخابات 90 روز میں کرانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن آف پاکستان کے وکیل نے کہا ہے کہ 11 فروری کو الیکشن کرادیں گے۔
-
چیف جسٹس آف پاکستان فیض آباد دھرنے کے ماسٹرمائنڈ کی تلاش میں
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ میں شامل ہیں۔