-
پاکستان: عید میلاد النبیؐ کے جلوس سے قبل دھماکہ، 37 افراد جاں بحق و زخمی (ویڈیو)
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۰بلوچستان کے ضلع مستونگ میں آج ایک بار پھر دھماکہ ہوا ہے۔
-
مستونگ: مسجد کے قریب خودکش دھماکے میں 52 افراد جاں بحق 60 زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 52 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان میں عید میلادالنبیۖ اور ہفتہ وحدت کا جشن (ویڈیو)
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۵عید میلادالنبی (ص) کے موقع پر پاکستان کے ہر کونے میں فضا معطر ہے اور سب اپنے اپنے انداز میں خاتم النیین، رحمۃ اللعالمین، وجۂ تخلیقِ دو جہاں، پیغمبرِ اسلام حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم سے عقیدت و محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ کا اسرائیل سے متعلق اہم بیان
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے بارے میں پاکستان کی پوزیشن کل بھی وہی تھی آج بھی وہی ہے۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن کی راہ میں امریکہ رکاوٹ
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷پاکستانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کیبنٹ سیکرٹریٹ نے ایران سے گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان کے لیے نا گزیر قرار دے دیا۔
-
پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجروں کو نکالنے کی کارروائی شروع
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸افغان مہاجرین کو پاکستان سے نکالنے کی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اڈہ افغانستان میں ہے اور وہ وہاں سے پاکستان پر حملے کرتی ہے: پاکستان
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ دہشت گرداور کالعدم تحریک طالبان پاکستان یا ٹی ٹی پی کا اڈہ افغانستان میں ہے اور وہ وہاں سے پاکستان کے اندر حملہ کرتی ہے۔
-
پاکستان: گھر میں راکٹ کا دھماکہ، 13 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲راکٹ کے دھماکے کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔
-
عمران خان سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۷چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔
-
پاکستان میں حق دو تحریک کے مطالبات پورا نہ ہونے کی صورت میں مسلح جدوجہد کا اعلان
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲حق دو تحریک کے چئیرمین مولانا ہدایت الرحمن نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر گوادر کے مسائل حل نہ ہوئے تو وہ مسلح جدوجہد شروع کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔