-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۰آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
-
یورپی ممالک اسلامو فوبیا کے خلاف فوری کارروائی کریں: پاکستان
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷پاکستان نے نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے یورپی ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسی نفرت انگیز اور اسلام مخالف کارروائیوں کے خلاف فوری کارروائی کرے۔
-
عمران خان کی اڈیالا جیل منتقلی کا حکم نامہ جاری نہیں ہوسکا
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اڈیالا جیل منتقلی کا حکم نامہ آج جاری نہیں ہوسکا ہے۔
-
پاکستان: نگراں وزیراعظم اورتحریک انصاف آمنے سامنے
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱پاکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بغیر منصفانہ انتخابات کے حوالے سے بیان پر پاکستان تحریک انصاف نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں ملکی مفاد میں فیصلہ ہوگا، پاکستانی وزیر خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰پاکستان نے اسرائیل سے تعلقات کے بارے میں کہا ہے کہ اس سلسلے میں ملکی مفاد میں فیصلہ کیا جائے گا۔
-
پاکستان میں ترین حادثہ، متعدد افراد زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶پاکستان میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی کے تصادم میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے
-
پاکستان: جماعت اسلامی کا لاہور کے بعد کوئٹہ میں دھرنا
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اتوار کو کوئٹہ گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے کی کال دے دی۔
-
سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر کردی ہے۔
-
نو مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کو سزا دینے پر نگراں پاکستانی وزیراعظم کی تاکید
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نومئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔
-
چوہدری شجاعت حسین اور آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اور سابق صدر آصف زرداری کی ملاقات میں سیاسی کشیدگی سے پرہیز کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔