-
پاکستان کے نگران وزیر اعظم کی اسرائیل سے تشبیہ پر عوام کا شدید رد عمل
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے اس بیان پر شدید تنقید کی جا رہی ہے جس میں انہوں نے پاکستان اور چین کے مضبوط تعلقات کو بظاہر امریکا اور اسرائیل کے گٹھ جوڑ سے تشبیہ دے دی۔
-
پاکستان اور سعودی آرمی چیف کی اہم ملاقات، اہم مسائل پر گفتگو
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے سعودی ہم منصب جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں، پاکستان الیکشن کمیشن
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴پاکستان کے قومی الیکشن کمیشن نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ عام انتخابات جنوری سنہ دو ہزار چوبیس کے آخری ہفتے میں کرائے جائيں گے۔
-
یو اے ای نے سمندر کے راستے پاکستانی گوشت کی درآمد پر پابندی لگا دی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے عالمی سطح پر معاشی مساوات قائم کرنے پر زور دیا ہے
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے عالمی سطح پر معاشی مساوات قائم کرنے پر زور یتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے لئے کمزور ممالک کو وسائل فراہم کرنے ہوں گے۔
-
پاکستان کا بیان، مثبت اور امن اقدامات پر ہندوستان سے منفی جواب ملا
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶پاکستان کے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ سکھ برادری کے لیے ویزا فری آمد کے لیے کرتارپور راہداری کھولنے سمیت پاکستان کی جانب سے کیے گئے مثبت اور امن و آشتی کے اقدامات کا جواب ہندوستان کی جانب سے منفی انداز میں دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان کے خلاف کینیڈا کے الزامات پر پاکستان کو تعجب نہیں
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سائرس قاضی نے کہا ہے کہ کینیڈا میں ایک علیحدگی پسند سکھ رہنما کے قتل میں ہندوستان کے ملوث ہونے کے بیان پر حیرانی نہیں ہے اور دنیا کو ہندوستان کے ہتھکنڈوں کا احساس ہونا چاہیے جس سے وہ ’ایک ناگزیر اتحادی‘ سمجھتا ہے۔
-
اکیس اکتوبر کو نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰میاں نواز شریف نے اکیس اکتوبر کو وطن واپسی کا اعلان کردیا ہے۔
-
پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد ممکن ہے:منظور وسان
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف سے انتخابی اتحاد ہوسکتا ہے۔
-
گلگت بلتستان میں حالات نارمل ہونے پر موبائل انٹرنیٹ سروس بحال
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶گلگت بلتستان میں مذھبی کشیدگی پھیلنے کےبعد موبائل انٹرنیٹ سروس یک ستمبر کو بند کر دی گئی تھی جسے اب بحال کر دیا گیا ہے۔