-
ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات کےلئے پرعزم ہیں: پاکستان
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۸پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ پاکستان، ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔
-
پاکستان، چوہدری پرویز الہٰی کو رہا ہونے کے بعد پھر گرفتار کر لیا گیا
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے صدر اور صوبہ پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کو رہائی کے کچھ دیر بعد ہی گرفتار کرلیا گیا۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کو رہا کر دیا گیا ہے۔
-
طورخم کےراستے چین کا پہلا تجارتی قافلہ افغانستان پہنچ گیا
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷چین کے تجارتی مال کا پہلا کاروان سوست بارڈر کے راستے سے ہوتا ہوا طورخم سے افغانستان میں داخل ہوگیا ہے۔
-
پشاور میں لشکر اسلام نامی دہشت گرد گروہ کے دو افراد، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷سی ٹی ڈی نے پشاور میں ایک انٹیلی جنس کی بنیاد پر کئے گئے آپریشن میں لشکر اسلام نامی دہشت گرد گروہ کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
پاکستان، وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اور ایرانی سفیر کی ملاقات
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸پاکستان کے نگراں وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اور اسلام آباد میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے توانائی کے شعبے میں مشترکہ تعاون کے مواقع، مشرق مغرب کوریڈور اور دوطرفہ تجارت کو آسان بنانے کے لیے خصوصی میکینزم پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔
-
پاکستان: دنیا میں قیام امن کے لئے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا، نگراں وزیر خارجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے اجلاس سے پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے خطاب کیا ہے۔
-
پاکستان میں نگراں حکومت نے بجلی بلوں میں ریلیف فراہم کرنا ناممکن قرار دے دیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷پاکستان میں نگراں حکومت نے آئی ایم ایف معاہدوں کے دباؤ کے تحت بجلی بلوں میں کمی یا ریلیف فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں ایران کے سفیر کی نگراں حکومت کے وزیر خارجہ سے ملاقات
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۳پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کی نگراں حکومت کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی ہے۔
-
ایشیا کپ 2023: افتتاحی میچ، نیپال کے خلاف پاکستان کی شاندار جیت،
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴پاکستان کے شہر ملتان میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2023 کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے نیپال کو 238 رنوں سے ہرا دیا۔