اسلام آباد میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i427622-اسلام_آباد_میں_فلسطینیوں_کی_حمایت_میں_زبردست_مظاہرے_(ویڈیو)
فلسطینیوں کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )