-
پاکستان: نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ ہونے کی بنا پر مشاورتی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی۔
-
جماعت اسلامی کے امیر پر حملے میں ملوث تین دہشت گرد سی ڈی آپریش میں ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پر ہوئے خودکش حملے میں ملوث تین دہشت گردوں کے ژوب میں پاک افغان سرحد کے پاس سی ٹی ڈی کاروائی میں مارے جانے کی خبر ہے۔
-
پاکستان کے صدر نے وزیراعظم کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸پاکستان کے صدر عارف علوی نے وزیراعظم شھباز شریف کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کوارسال
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم پاکستان کوارسال کردی ہے۔
-
غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں دو پروفیسروں پر مقدمہ درج
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲طالبہ کے یوٹیوب پر ویڈیو بیان کے بعد غازی یونیورسٹی کے دو پروفیسروں پر فردجرم عائد کرکے مقدمہ کا اندارج کر لیا گیا ہے۔
-
یونیورسٹی آف بلوچستان تاحکم ثانی بند کردی گئی
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲کوئٹہ میں واقع بلوچستان یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں سے یونیورسٹی بند کر دی گئی ہے اور بوائز ہاسٹل خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
کراچی کی ایک فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے 29 خواتین اور بچے بے ہوش
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶کراچی فشریز کی ایک فیکٹری میں امونیا گیس کے اخراج سے 29 خواتین اور بچے بے ہوش ہوگئے ہیں جنہیں علاج کےلئے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل کردی۔
-
پاکستان میں واٹس ایپ کی بجائے ملکی ساختہ ایپ بیپ لانچ کرنے کا فیصلہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰پاکستان کے وفاقی وزیر آئی ٹی اور ٹیلی کام سید امین الحق نے پاکستان کی پہلی کمیونیکشن ایپ بیپ پاکستان کے پائلٹ پروجیکٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایپ ایک سال کے بعد عوام کی پہنچ میں ہوگی۔
-
پاکستان کے وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی طرف سے الیکشن میں تاخیر کا عندیہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں ہونے والے انتخابات، تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔