پاکستان
-
پاکستان اور انڈونیشیا کے تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں: شہباز شریف
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے تعلقات کی تاریخ 75 سال پر مبنی ہے، انڈونیشیا کے صدر کے دورے سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید بلندیوں کو چھوئیں گے۔
-
کراچی میں سردیوں کا گرم ترین دن ریکارڈ، سردی بڑھنے کا امکان
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱محکمہ موسمیات نے کراچی میں گزشتہ روز کو رواں موسم سرما کا گرم ترین دن قرار دے دیا۔
-
ہندوستان اور افغانستان کو پاکستان کا سخت انتباہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲پاکستان میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی حیثیت سے اپنے پہلے خطاب میں ہندوستان اور افغانستان دونوں کو سخت انتباہ دیا ہے
-
پاکستان: صوبہ پنجاب میں ایک درجن دہشت گردوں کی گرفتاری
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸پاکستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے صوبہ پنجاب میں وسیع انسداد دہشت گردی آپریشن میں ایک درجن دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
انڈونیشیا کے صدر پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبال، 21 توپوں کی سلامی
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان: ہری پور میں انتخابی بے ضابطگی کے کیس میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو الکیشن کمیشن میں طلب کرلیا گیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳پاکستان الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور میں انتخابی بے ضابطگی کے کیس میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو طلب کرلیا ہے۔
-
انڈونیشیا کے صدر آج پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچیں گے
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷انڈونیشیا کے صدر پرابوو سو بیانتو دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔
-
ایرانی قوم کی تہذیب ہی اسرائیل پر اس کی فتح کا راز ہے: پاکستان کے وفاقی وزیر اورنگ زیب خان کھچی
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ثقافت اور قومی ورثہ نےکہا ہے کہ ایرانی قوم کی تہذیب ہی وطن کے دفاع کے لیے ان کے ایثار و قربانی اور جارح دشمن اسرائیل پر ان کی فتح کا راز ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی دہشت گردی مخالف مہم جاری، مزید 12 دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی فورسز کی مہم جاری ہے جس کے دوران مزید 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
بلوچستان میں بارشوں کی کمی، خشک سالی مزید سنگین ہونے کا امکان
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲بلوچستان میں خشک سالی کی صورتحال پر محکمہ موسمیات نے پری الرٹ ایڈوائزری جاری کردی ہے۔