-
عمران خان، پرویز الہٰی اور پاکستانی فوج
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۰وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی عمران خان کا غصہ ٹھنڈا کرنے اور انہیں جمعرات کے قاتلانہ حملے کے معاملے کو سیاسی نہ بنانے اور اس میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو ملوث نہ کرنے پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
پاکستان، عمران خان کا لانگ مارچ ملتوی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد پہلے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ان لوگوں نے وزیر آباد یا گجرات میں مجھے توہین رسالت کے الزام پر سلمان تاثیر کی طرح قتل کرنے کا منصوبہ بنایا مگر اللہ نے محفوظ رکھا، ٹھیک ہوتے ہی دوبارہ لانگ مارچ کی کال دوں گا البتہ تین لوگوں کا استعفیٰ آنے تک ملک گیر احتجاج جاری رہے گا۔
-
پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے جمعے کو ملک گیر احتجاج کیا۔
-
عمران خان روبہ صحت، قاتلانہ حملے کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ملک گیر احتجاج کا اعلان
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے (آج) جمعہ کی نماز کے بعد ملک بھرمیں احتجاج کا اعلان کردیا۔
-
عمران خان کی سکیورٹی کے ایس او پیز پر پوری طرح عمل نہیں کیا گیا تھا
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵گزشتہ روز پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے ارد گرد کی صورتحال کے جائزے کے بعد یہ بات سامنے آرہی ہے کہ کارواں کی حفاظت کے لیے لازمی ایس او پیز پر پوری طرح سے عمل نہیں کیا گیا۔
-
عمران خان پر حملہ، 10 افراد زخمی، ایک جاں بحق
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴پاکستان کے وزیر آباد میں اولڈ کچہری چوک پر لانگ مارچ میں فائرنگ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
-
عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ،عمران خان سمیت متعدد رہنما زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ ہوئی جس سے عمران خان سمیت متعدد رہنما زخمی ہو گئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی طرف سے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے پاکستان میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ دو ہزاربائیس کے سپربارہ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی
-
لانگ مارچ نہیں رکے گا، زخمی ہونے کے بعد عمران خان کا بیان
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے کنٹینر پر فائرنگ کے بعد عمران خان نے لانگ مارچ آج کے روز ختم کرنے کا حکم دیدیا۔